طلال چودھری معاملے پر ن لیگی خاتون رہنما عائشہ رجب بلوچ نے عوام کو حیران کن سرپرائز دیدیا

لا�ور (مانیٹرنگ ڈیسک) �یصل آباد میں چار ا�راد کے حملے میں طلال چو�دری کے زخمی �ونے کی ت�تیش آگے ن� بڑھ سکی ، لا�ور پولیس طلال چو�دری کا بیان لینے اسپتال پ�نچی تا�م طلال اسپتال چھوڑ کر اسلام آباد پ�نچ گئے ۔ پولیس متاثر� خاتون ایم این اے کا بیان بھی اس لیے ن�یں لے سکی ک�

و� بھی �یصل آباد سے اسلام آباد چلی گئیں ۔ ادھر رکن اسمبلی عائش� رجب نے ک�ا ک� معاملے سے میرا کوئی تعلق ن�یں ، میری عزت پر سوال ن� ا�ٹھایا جائے ۔ ن لیگ کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے ک�ا �ے ک� ماں ب�نوں کی عزت کرنے کا درس دینے والے ان کی عزتیں میڈیا پر ن�یں ا�چھالتے۔ ت�صیلات کے مطابق طلال چو�دری اسپتال سے ڈسچارج کردیئے گئے،پولیس بیان ن� لےسکی۔ ر�نمامسلم لیگ ن طلال چو�دری پر مبین� تشدد کے معاملے کی انکوئری کیلئے �یصل آباد پولیس کی تحقیقاتی ٹیم بیان ریکارڈ کرنے نجی اسپتال ڈی�نس پ�نچی تو پولیس کے اسپتال پ�نچے سے قبل �ی طلال چو�دری اسپتال سےروان� �و گئے۔ �یکٹ �ائنڈنگ کمیٹی بیان ریکارڈ کئے بغیر واپس روان� �و گئی،اے ایس پی عبدالخالق کا ک�نا �ے ک� آج �ماری طلال چو�دری سے ملاقات ن�یں �و سکی۔ان سے دوبار� رابط� کیا جائے گا۔ عملے نے بتایا ک� طلال کو ڈسچارج کر دیا گیا �ے۔ دوسری جانب خاتون ایم این اے عائش� رجب علی کا بیان بھی ریکارڈ ن�یں کیاجا سکا اور و� بھی اسلام آباد چلی گئیں۔ تا�م ان�وں نے ک�ا �ے ک� جس طریقے سے سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر میری ذات سے متعلق بات �وئی، و� صر� میری ن�یں بلک� تمام خواتین کی تذلیل �ے۔سماجی رابطے کی سائٹ پران�وں نے ک�اک� میں بھی ایک ماں �وں، ب�ن �وں، کسی کی بیٹی �وں اور ایک عزت دار گھرانے سے تعلق رکھتی �وں۔ان�وںنے ک�اک� میرا کسی معاملے سے کوئی تعلق ن�یں، سنی سنائی باتوں پر یقین کر کے میری عزت پر سوال ن� اٹھایا جائے۔

. طلال چودھری معاملے پر ن لیگی خاتون ر�نما عائش� رجب بلوچ نے عوام کو حیران کن سرپرائز دیدیا ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں