یونیورسٹی میں داخلے کے امتحان میں ٹاپ کرنیوالی افغان لڑکی کے چرچے

کابل (این این آئی )افغانستان میں 2018 میں ہونے والے شدت پسند تنظیم ، داعش کے خود کش حملے میں محفوظ رہنے والی 18سالہ شمسیہ علی زادہ نے میڈیکل یونیورسٹی کے داخلہ ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے اور اس کے ہر

طرف چرچے ہیں۔کوئلے کی کان میں کام کرنے والے ایک مزدور کی بیٹی شمسیہ علی زادہ تعلیم مکمل کرنے کے بعد ڈاکٹر بننا چاہتی ہیں۔شمسیہ اگست 2018 میں کابل کی ایک اکیڈمی میں زیر تعلیم تھیں جب ایک خود کش بمبار نے وہاں حملہ کیا۔

. یونیورسٹی میں داخلے کے امتحان میں ٹاپ کرنیوالی افغان لڑکی کے چرچے ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں