روس میں کرونا ویکسین تقریباً 3 ہزار رضاکاروں کو لگا دی گئی ویکسین لگانے کے بعدانکی حالت کیسی ہوگئی؟ماہرین بھی حیران

ماسکو (آن لائن)  روس میں تیار ہونے والی دنیا کی ممکنہ پہلی ویکسین تقریباً 3 ہزار رضاکاروں کو لگا دی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی دارالحکومت کے میئر سوبیانین کا کہنا ہے کہ ماسکو میں تقریباً 3 ہزار افراد کو ملکی ساختہ ویکسین لگائی گئی ہے۔

انہوں نے کہا   کہ روس میں تیار ہونے والی ‘سپتنگ وی’ نامی ویکسین اس سے قبل بھی تین ہزار شہریوں کو لگائی جاچکی ہے جن کی حالت بہتر ہے اور وہ خود کو تندرست محسوس کررہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ وہ بھی ویکسین لگوانے کے تجربے سے گزر چکے ہیں، اور ان کی حالت بھی بہتر ہے، ویکسین کے کسی قسم کے مضر اثرات یا نقصانات سامنے نہیں آئے۔سوبیانین نے مزید کہا کہ انہیں کئی مہینے پہلے ویکسین لگائی گئی تھی اور کسی پیچیدگی کا سامنا نہیں کرنا پڑا لیے لگوائی جس سے متعلق روسی صدر نے دعویٰ کیا کہ یہ دنیا کی پہلی وبا کے خلاف مؤثر ویکسین ہے ۔

. روس میں کرونا ویکسین تقریباً 3 ہزار رضاکاروں کو لگا دی گئی ویکسین لگانے کے بعدانکی حالت کیسی ہوگئی؟ماہرین بھی حیران ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں