نامعلوم کرکٹر پی سی بی کیخلاف متحرک  نوجوان کرکٹرز کو ویڈیو پیغامات ارسال

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے مقامی کھلاڑی کی جانب سے نوجوان کرکٹرز کو پی سی بی کے خلاف ویڈیو پیغامات بھیجنے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے بھیجی گئی ویڈیوز کا اندرونی طور پر جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے

کہ نام ظاہر کئے بغیر نامعلوم کرکٹر نے پی سی بی کے خلاف جو پیغامات نوجوان کھلاڑیوں کو ویڈیو کو ارسال کئے ہیں۔ وہ پی سی بی کی ادارہ جاتی کرکٹ کے معاملے سے متعلق ہیں۔ جن کے بارے میں پی سی بی نے انکوائری کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

. نامعلوم کرکٹر پی سی بی کیخلاف متحرک  نوجوان کرکٹرز کو ویڈیو پیغامات ارسال ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں