
اسلام آباد/لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ سابقہ دور میں انتہائی مہنگے کمرشل قرضے لئے گئے جن کا خمیازہ آج قوم کو بھگتنا پڑ رہاہے،نئے قرضے لے کر پرانے قرضے اتارنے کے گھن چکر سے نکلنے کے لئے اپنے وسائل مزید پڑھیں