
جموں (این این آئی) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد کی طرف سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کرنا ان کے لئے اچھا ثابت نہیں ہوا اور جموں وکشمیر کانگریس کے کارکنوں نے جموں میں ایک احتجاجی مظاہرے کے مزید پڑھیں