پاکستان بھارت کیساتھ کھڑا ہے ، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

پاکستان بھارت کیساتھ کھڑا ہے ، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

لاہور ( آن لائن )  بھارت میں کورونا کی سنگین صورتحال نے بحران کو جنم دے دیا۔ 23 اپریل کو کورونا وائرس کے 3 لاکھ 32 ہزار 730 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ 2263 مریض انتقال کر گئے۔ یہ اعداد و شمار دنیا میں یومیہ کیسز کی سب سے زیادہ تعداد بھی ہے۔ بھارتی مزید پڑھیں

تاریخ کو غلط رنگ دیکر غلطیوں اور ظلم کو چھپایا نہیں جاسکتا اسفند یار ولی نے سانحہ قصہ خوانی پر برطانیہ سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا

اے این پی سربراہ اسفندیارولی خان کرونا وائرس کا شکار، خود کو قرنطین کرلیا

پشاور( آن لائن ) اسفند یار ولی خان نے سانحہ قصہ خوانی پر برطانیہ سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفند یار ولی خان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سانحہ قصہ خوانی کے 91 سال مکمل ہونے پر تاریخ کو درست کرنے کیلئے معافی مانگی جائے، برطانوی مزید پڑھیں

کوروناوائرس کی صورتحال تشویشناک ہونے پر عمرا ن خان نے بھارت کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا

کوروناوائرس کی صورتحال تشویشناک ہونے پر عمرا ن خان نے بھارت کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے بھارت میں کورونا کی خطرناک لہر پر بھارتی عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا کی خطرناک لہر سے مقابلہ کرنے والے بھارتی شہریوں سے اظہار یکجہتی کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے پڑوس اور دنیا مزید پڑھیں

ٹائیگر فورس کا کیا ہوا؟ ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے کیلئے فوج کی مدد لینے پر وزیراعظم عمران خان کو شدیدتنقید کا سامنا

ٹائیگر فورس کا کیا ہوا؟ ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے کیلئے فوج کی مدد لینے پر وزیراعظم عمران خان کو شدیدتنقید کا سامنا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی بے نظیر شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے کے لیے فوج کو طلب کرلیا تو ٹائیگر فورس کا کیا ہوا،فوج کیا لوگوں کو زبردستی ماسک پہنائے گی۔عمران خان لاک ڈائون مزید پڑھیں

ملک میں آکسیجن کی شدید قلت کا خدشہ

ملک میں آکسیجن کی شدید قلت کا خدشہ

اسلام آباد (این این آئی)آکسیجن پروڈیوسرز نے خبردار کیا ہے کہ ملک آکسیجن کی شدید قلت کی طرف جا رہا ہے۔جاری اعلامیہ کے مطابق انہوں نے کہا کہ صنعتوں کو آکسیجن فراہمی جاری رہی تو صحت کا شعبہ متاثر ہو سکتا ہے۔آکسیجن پروڈیوسرز کے مطابق کورونا وائرس کے کیسز بڑھتے رہے تو ہسپتالوں کو آکسیجن مزید پڑھیں

خدا ہم سب پر اپنا رحم و کرم کرے فواد چوہدری نے بھارتیوں کے لیے دعا کر دی

وفاقی وزیر فواد چوہدری کے 2 سرکاری رہائش گاہوں پر قبضے کا انکشاف ‎

اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ اس مشکل وقت میں ہماری دعائیں بھارتی شہریوں کے ساتھ ہیں۔ ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ خدا ہم سب پر اپنا رحم و کرم کرے اور یہ مشکل وقت جلد ختم ہو آمین۔دوسری جانب نیشنل مزید پڑھیں

کورونا کی سنگین صورتحال پاکستان کو حج کوٹہ ملنے کے امکانات معدوم ہونے لگے

کورونا کی سنگین صورتحال پاکستان کو حج کوٹہ ملنے کے امکانات معدوم ہونے لگے

اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی سنگین صورتحال حج 2021 کیلئے پا کستان کو حج کوٹہ ملنے کے امکانات نہا یت معدوم ہوگئے ہیں۔ روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق کورونا کے باعث تاحال کسی بھی ملک کے ساتھ سعودی عرب کا ایم او یو دستخط نہیں ہوسکا۔ہر مزید پڑھیں

تعداد میں کمی کے باوجود وفاقی ملازمین کی بھرتیوں میں اضافہ تہلکہ خیز انکشافات

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز وفاقی سرکاری ملازمین کو حیرت انگیز سہولت فراہم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ کو بتایا گیا ہے کہ تعداد میں کمی کے باوجود وفاقی سطح پر ملازمین کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور اعداد شمار کا جائزہ لینے پر معلوم ہوتا ہے کہ سال 2016-17ء میں ایک لاکھ 37؍ ہزار افراد نئے ملازمین بھرتی کیے گئے۔تاہم، موجودہ حکومت نے ایک دہائی مزید پڑھیں

سوئی ناردرن اور سدرن میں اربوں کی ماہانہ گیس چوری کا انکشاف سرکلر ڈیٹ کم و بیش 24سو ارب روپے تک جا پہنچا

گھریلو اور تندور صارفین کے لئے گیس کے نرخوں بارے اہم خبر، پٹرولیم ڈویژن نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کی اربوں روپے کی ماہانہ گیس چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔نئے وزیر توانائی جن کے پاس پاور ڈویژن اور پٹرولیم ڈویژن کا چارج بھی ہے‘ کیلئے یہ سرکلر ڈیٹ کم و بیش 24سو ارب روپے تک جا پہنچنا ایک چیلنج ہے وزارت پٹرولیم کی دونوں مزید پڑھیں

سویلین افسران کو دی گئی 7ہزار کنال فوجی زمین کی الاٹمنٹ منسوخ

اداروں کے مابین مذاکرات ،اسٹیبلشمنٹ کیا رائے رکھتی ہے؟انصار عباسی کے اہم انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے 56؍ سویلین ملازمین کو الاٹ کی گئی تقریباً سات ہزار کنال فوجی زمین کی الاٹمنٹ منسوخ کر دی ہے اور سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ مذکورہ زمین دو ماہ میں واپس لے کر جی ایچ کیو کی متعلقہ اتھارٹی کے کنٹرول مزید پڑھیں