
کراچی(این این آئی) ویڈیوز شیئرنگ ایپ لائیکی عوامی مقبولیت کے سبب پاکستان میں چوتھے نمبر پر آگئی۔مختصر ویڈیوز شیئرنگ ایپ لائیکی پاکستان میں بھی تیزی سے مقبول ہونے لگی، حال ہی میں اس کی رینکنگ میں 14 درجے بہتری آئی ہے۔ موبائل ڈیٹا اور تجزیہ کرنے والے عالمی ادارے App Annie کے مطابق گوگل پلے مزید پڑھیں