توجہ بھئی توجہ۔۔!! بہت ہوگئیں موجیں۔۔۔ حکومت نے 5 مرلہ گھر مالکان پر بڑی بجلی گرانے کا فیصلہ کرلیا

توجہ بھئی توجہ۔۔!! بہت ہوگئیں موجیں۔۔۔ حکومت نے 5 مرلہ گھر مالکان پر بڑی بجلی گرانے کا فیصلہ کرلیا

لاہور (ویب ڈیسک) پانچ مرلہ گھر والوں نے بہت موج کر لی اب قیمت کے مطابق ٹیکس بھی دیں، حکومت پنجاب نے پانچ مرلہ گھر کو بھی ٹیکس نیٹ لانے پر غور شروع کر دیا محکمہ خزانہ پنجاب کے زیر اہتمام ریسورس موبلائزیشن کمیٹی کے اجلاس میں تجویز دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق 5مرلہ گھر مزید پڑھیں