حکومت نے اپنا ذاتی کاروبار کرنے کے خواہشمند نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

حکومت  نے  اپنا ذاتی کاروبار کرنے کے خواہشمند نوجوانوں کو بڑی  خوشخبری سنا دی

گجرات (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام سے چھوٹے کاروبار کو فروغ ملے گا ۔گجرات میں ایوان ہائے صنعت و تجارت میں کاروباری شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے عثمان ڈار نے کہا کہ گجرات، گوجرانوالہ،سیالکوٹ کے تاجروں کو ہر ممکن معاونت مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا عمران حکومت سے ایک اور بڑا مطالبہ، حکومت نے بھی عملی قدم اُٹھا لیا

آئی ایم ایف کا عمران حکومت سے ایک اور بڑا مطالبہ، حکومت نے بھی عملی قدم اُٹھا لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) آئی ایم ایف نے بجلی، گیس اور یوٹیلٹی اسٹورز کی سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا، آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پر غور کیلئے وزارت خزانہ میں خصوصی سیل قائم کر دیا گیا، خصوصی سیل سبسڈیز کے خاتمے اور معاشی اصلاحات پر عملدرآمد کیلئے تجاویز مرتب کرے گا۔ میڈیا مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز: حکومت نے پرائمری اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کا اعلان کر دیا

بریکنگ نیوز: حکومت نے پرائمری اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کا اعلان کر دیا

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان حکومت نے پرائمری اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کا اعلان کر دیا۔ بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنا شروع ہو گئے ہیں جس کے مدنظر رکھتے ہوئے پرائمری اسکولز کھولنے کی مزید پڑھیں

شاباش عثمان بزدار ۔۔۔!!! پنجاب میں اربوں روپے کی سرمایہ کاری، بزدار حکومت نے شاندار ا قدم اٹھا لیا

شاباش  عثمان  بزدار  ۔۔۔!!! پنجاب میں اربوں روپے کی سرمایہ کاری،  بزدار حکومت نے  شاندار  ا قدم اٹھا  لیا

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے سرمایہ کاری کے فروغ کے پیش نظر صوبے میں سیمنٹ فیکٹریز لگانے کے لیے مختلف محکموں کو این او سی کا اجرا آسان بنا دیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق آج وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیر اعلیٰ کو بریفنگ مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز: انتظار کی گھڑیاں ختم ،سعودی حکومت نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

بریکنگ نیوز: انتظار  کی گھڑیاں  ختم  ،سعودی حکومت نے  پاکستانیوں   کو  بڑی  خوشخبری  سنا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سعودی حکومت نے پاکستان کے لیے سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سعودی عرب نے اقامہ اور وزٹ ویزے پر آنے جانے والوں پر عائد سفری پابندیاں ختم کر دی ہیں۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ سعودی عرب پہنچنے کے بعد کرونا وائرس کے پیش نظر مزید پڑھیں

نرسری تا آٹھویں کلاسز کے لیے سکول کب تک کھول دیئے جائیں گے؟ بالاخر حکومت نے حتمی اعلان کر دیا

نرسری تا آٹھویں کلاسز کے لیے سکول کب تک کھول دیئے جائیں گے؟ بالاخر  حکومت نے حتمی اعلان کر دیا

کراچی(نیوز ڈیسک ) سندھ حکومت نے 30 ستمبر سے قبل ہی نرسری تا آٹھویں جماعت تک سکول کھولنے کا اعلان کردیا ہے، وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ 28 ستمبر کونرسری تا آٹھویں جماعت سکول کھول دیں گے، ایس اوپیز پر عمل نہ کرنے والوں کیخلاف سخت کاروائی کریں گے، کوشش کریں مزید پڑھیں

عمران حکومت کو کورونا وبا کے دوران دوست ممالک اور ڈونرز کی جانب سے کتنے ارب ڈالر موصول ہوئے؟ اعداد و شمار جاری

عمران حکومت کو کورونا وبا کے دوران  دوست ممالک اور ڈونرز کی جانب سے کتنے ارب ڈالر موصول ہوئے؟ اعداد و شمار جاری

لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان کو کرونا وائرس کی عالمی سطح پر خطرناک قرار دی گئی وباء کے دوران بین الاقوامی ڈونرز اور دوست ممالک سے منصوبوں میں سرمایہ کاری اور بجٹ سپورٹ کی مدد میں تین ارب ڈالر موصول ہوئے، جبکہ دوست ممالک اور عالمی ڈونرز کی جانب سے پاکستان کو 3 ارب 79 کروڑ مزید پڑھیں

خبریں کیا چلتی رہیں اور حقیقت کیا نکلی!30 ستمبر تک تعلیمی ادارے بند، حکومت نے وضاحت کر دی

خبریں کیا چلتی رہیں اور حقیقت کیا نکلی!30 ستمبر تک تعلیمی ادارے بند، حکومت نے وضاحت کر دی

گلگت (نیوز ڈیسک) صوبائی وزیر تعلیم عبدالجہاں خان نے کہاہے کہ تیس ستمبر تک گلگت بلتستان کے تعلیمی اداروں کو بند کرنے کی افواہیں پھیلانے اور جھوٹی خبریں چلانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینا چاہیے، صوبائی حکومت نے تعلیمی ادارے بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ،1800 اساتذہ کے ٹیسٹ لیے گئے تھے، مزید پڑھیں

’’اگر آج انتخابات ہوجائیں تو تحریک انصاف ہار جائے گی کیونکہ۔۔‘‘ حکومت کن مشکلات کا شکار ہے؟ سب سے بڑے حامی نے ہی عمران خان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

’’اگر آج انتخابات ہوجائیں تو تحریک انصاف ہار جائے گی کیونکہ۔۔‘‘ حکومت کن مشکلات کا شکار ہے؟  سب سے بڑے حامی نے ہی عمران خان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور(نیوزڈیسک) اگر اس وقت الیکشن ہوئے تو پی ٹی آئی ہار جائے گی۔ اپوزیشن کسی صورت استعفیٰ نہیں دے گی۔ .پیپلز پارٹی کے پاس سندھ ہے جس کا ملک کا دوسرا بڑا بجٹ ہے۔آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو میں یہ بات طے ہے کہ ہم نے استعفی نہیں دینا۔ ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

حکومت نے میٹرو منصوبے سے کتنی بچت کی؟ دنگ کر ڈالنے والی تفصیلات منظرعام پر آگئیں

حکومت نے میٹرو منصوبے سے کتنی بچت کی؟  دنگ کر ڈالنے والی تفصیلات منظرعام پر آگئیں

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور میٹرو منصوبے کے معاہدہ میں کس حکومت نےبچت کی؟ وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں تفصیلات سامنےآ گئی۔حکومت نے2020 میں میٹرو لاہورکا فی کلو میٹر 1.83ڈالر میں معاہدہ کیا جب کہ شہبازشریف نے2013میں یہی معاہدہ 3.68 ڈالرفی کلومیٹر میں کیا۔گزشتہ دور حکومت میں لاہور میٹرو کامعاہدہ 364روپے فی کلومیٹر کیا گیا، ڈالر کی مزید پڑھیں