بریکنگ نیوز: منی لانڈرنگ کیس۔!! میاں شہباز شریف کی قسمت کا فیصلہ سُنا دیا گیا، پاکستانی قوم دنگ رہ گئی

بریکنگ نیوز: منی لانڈرنگ کیس۔!! میاں شہباز شریف کی قسمت کا فیصلہ سُنا دیا گیا، پاکستانی قوم دنگ رہ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں ایک دن توسیع کر دی۔ منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے شہباز شریف لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔ داخلی راستے پر لیگی کارکنوں کی پولیس سے تلخ کلامی ہوئی۔ جسٹس سردار مزید پڑھیں