ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں سنگین بے ضابطگیاں، حیرت انگیز انکشافات

ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں سنگین بے ضابطگیاں، حیرت انگیز انکشافات

پشاور(آن لائن) وزیراعلی خیبرپختونخوا کے مشیر برائے توانائی حمایت اللہ خان نے رانولیا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سترہ میگاواٹ لوئرکوہستان کا اچانک دورہ کیا اور دورے کے موقع پر منصوبے میں سنگین بے قاعدگیوں کے انکشافات سامنے آگئے ہیں منصوبے کے ڈیزائن، آپریشن اور کنیکٹیوٹی میں بہت سارے تکنیکی مسائل ہیں اور منصوبہ سترہ کی بجائے مزید پڑھیں

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں کتنا اضافہ ہوا؟ سرکاری اعداد و شمار میں اعتراف کر لیا گیا

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں کتنا اضافہ ہوا؟ سرکاری اعداد و شمار میں اعتراف کر لیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی شرح کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.32 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد مجموعی شرح 8.86 فیصد تک پہنچ گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے 22 اشیا ء کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا مزید پڑھیں

ڈاکٹر ظفر مرزا کو عالمی ادارہِ صحت میں اعلیٰ ترین عہدہ مل گیا، پاکستانیوں کے لیے یقین کرنا مشکل

ڈاکٹر ظفر مرزا کو عالمی ادارہِ صحت میں اعلیٰ ترین عہدہ مل گیا، پاکستانیوں کے لیے یقین کرنا مشکل

لاہور (نیوز ڈیسک ) ظفر مرزا کو عالمی ادارہ صحت میں اعلیٰ ترین عہدہ مل گیا، وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی برائے صحت عمران خان کی درخواست پر پاکستان آئے تھے، 2 ماہ قبل اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر عالمی ادارہ صحت کو خیرباد مزید پڑھیں

کہانی میں نیا موڑ۔۔!! حقائق پاکستانیوں کے سامنے لے آئے

کہانی میں نیا موڑ۔۔!!  حقائق پاکستانیوں کے سامنے لے آئے

لاہور(نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیرمملکت طلال چودھری نے کہا ہے کہ واقعے کا کسی خاتون رکن قومی اسمبلی سے کوئی تعلق نہیں، مجھ سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبریں حقائق پر مبنی نہیں، بعض حکومتی شرپسندوں کا واقعہ کو سیاسی رنگ دینا قابل مذمت ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس! 75 سالوں میں پہلی بار حیرت انگیز کام ہو گیا، ہر کسی کے لیے یقین کرنا مشکل

نیویارک (نیوز ڈیسک ) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس ہر سال ستمبر کے آخری ہفتے میں عالمی شخصیات کی آمد اور خطاب سے شروع ہوتا ہے۔عالمی رہنماؤں کی آمد سے قبل رکن ممالک کے وفود کا سلسلہ شروع ہوتا ہے جن کے لئے ہوٹلز اعلی جدید ترین لیموزین گاڑیوں کے قافلے اور مزید پڑھیں

بی آر ٹی منصوبے میں کتنے ارب ضائع ہو گئے؟ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں انکشاف

بی آر ٹی منصوبے میں کتنے ارب ضائع ہو گئے؟ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں انکشاف

پشاور(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخواکی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر روبینہ خالدنے کہاہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کے اقدامات سے عام آدمی کی زندگی مزید اجیرن ہوری جارہی ہے وفاقی حکومت نے بدنام زمانہ پاکستان میڈیکل کمیشن بل پاس کیا حکومتی نااہلی کایہ حال کہ94 ادویات کی قیمتوں میں 200 سے 250 فیصد اضافہ مزید پڑھیں

’’ بائیس سالوں سے عمران خان ۔۔۔‘‘ پاک فوج کا سیاست میں کتنا کردار ہے؟ فواد چوہدری پھٹ پڑے، ناقدین کو کرارا جواب دے ڈالا

’’ بائیس سالوں سے عمران خان ۔۔۔‘‘ پاک فوج کا سیاست میں کتنا کردار ہے؟ فواد چوہدری پھٹ پڑے،  ناقدین کو کرارا جواب دے ڈالا

لاہور(نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کبھی کسی مارشل لاء کا حصہ نہیں رہے، عمران خان نے 22 سال سیاسی جدوجہد کی، تحریک انصاف کے علاوہ اپوزیشن کی ہر جماعت ڈکٹیٹرشپ کا حصہ رہ چکی ہے، فوج کا سیاست میں کوئی کردار نہیں، فوج وہی مزید پڑھیں

طلال چوہدری کو پھینٹی! عائشہ رجب بھی میدان میں آگئیں، تمام حقائق سے آگاہ کر دیا

طلال چوہدری کو پھینٹی! عائشہ رجب بھی میدان میں آگئیں، تمام حقائق سے آگاہ کر دیا

فیصل آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کے ایک جھگڑے کے دوران شدید زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں۔بتایا گیا کہ کہ لیگی ایم این اے عائشہ رجب کے بھائیوں نے طلال چوہدری پر تشدد کیا،یہ واقعہ فیصل آباد میں پیش آیا۔طلال چوہدری اور عائشہ رجب کے مابین مزید پڑھیں

یہ میں بیٹھا ہوں کسی جج یا جرنیل میں ہمت ہے تو مجھے گرفتار کر کے دکھائے اور ۔۔۔ پاکستان کے سینئر ترین سیاسی رہنما جاوید ہاشمی نے تمام حدیں پار کر دیں

یہ  میں بیٹھا ہوں کسی جج یا جرنیل میں ہمت ہے  تو مجھے گرفتار کر کے دکھائے اور  ۔۔۔  پاکستان کے سینئر ترین سیاسی رہنما  جاوید ہاشمی نے تمام حدیں پار کر دیں

ملتان (ویب ڈیسک) بزرگ سیاستدان اور مسلم لیگ ن کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ کسی جج یا جرنیل میں ہمت ہے کہ مجھے گرفتار کرکے دکھائے ، تم سب میرے سامنے چھوٹے چھوٹے قد کے بچوں کی طرح کھیل رہے ہو ، اس طرح نہ کھیلو۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک مزید پڑھیں

ٹریفک سارجنٹ کو گاڑی سے ٹکر مارنے کا کیس۔!! بری ہونے والے سابق رُکن اسمبلی مجید اچکزئی کے بارے میں فیصلہ کرلیا گیا

ٹریفک سارجنٹ کو گاڑی سے ٹکر مارنے کا کیس۔!! بری ہونے والے سابق رُکن اسمبلی مجید اچکزئی کے بارے میں فیصلہ کرلیا گیا

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان ہائیکورٹ نے ٹریفک پولیس اہلکار کی جان لینے کے کیس میں سابق رکن اسمبلی عبدالمجید اچکزئی کی بریت کے خلاف درخواست کو سماعت کے لیے منظور کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق بلوچستان ہائی کورٹ مذکورہ درخواست پر اکتوبر کے دوسرے ہفتے میں سماعت کرے گا اور اس سلسلے میں فریقن کو مزید پڑھیں