حضرت محمدﷺ رہتی دُنیا تک انسانوں کے لیے نمونہ ہیں! وزیر اعظم عمران خان کا ٹویٹ ، قرآن پاک کی آیت شیئر کرتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

حضرت محمدﷺ رہتی دُنیا تک انسانوں کے لیے نمونہ ہیں! وزیر اعظم عمران خان کا ٹویٹ ،  قرآن پاک کی آیت شیئر کرتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) حضرت محمدﷺکی ذات اقدس رہتی دنیا تک انسانوں کیلئے حتمی نمونہ ہے، وزیراعظم عمران خان کا خصوصی ٹوئٹ، اپنی ٹوئٹ میں قرآن پاک کی آیت شیئر کی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں قرآن پاک کی آیت شیئر مزید پڑھیں

ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان کو ”چیمپیئن آف دی نیچر“ کا خطاب دیدیا! یہ اعزاز کونسی پالیسیوں کی بنیاد پر دیا گیا‎؟ پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری

ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان کو ”چیمپیئن  آف دی  نیچر“ کا خطاب دیدیا! یہ اعزاز کونسی پالیسیوں کی بنیاد پر دیا گیا‎؟ پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی کامیاب پالیسیوں کا عالمی سطح پر اعتراف کرلیا گیا، عالمی ادارے نے پاکستان کو بڑے عالمی اعزاز چمپئن فار نیچر قرار دیدیا،پاکستان کو چمپئن فار نیچر کے اعزاز سے ورلڈ اکنامک فورم نے نوازا، پاکستان کو چمپئن فار نیچر کا اعزاز ماحول دوست پالیسیون کی بدولت مزید پڑھیں

جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس! 75 سالوں میں پہلی بار حیرت انگیز کام ہو گیا، ہر کسی کے لیے یقین کرنا مشکل

نیویارک (نیوز ڈیسک ) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس ہر سال ستمبر کے آخری ہفتے میں عالمی شخصیات کی آمد اور خطاب سے شروع ہوتا ہے۔عالمی رہنماؤں کی آمد سے قبل رکن ممالک کے وفود کا سلسلہ شروع ہوتا ہے جن کے لئے ہوٹلز اعلی جدید ترین لیموزین گاڑیوں کے قافلے اور مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا عمران حکومت سے ایک اور بڑا مطالبہ، حکومت نے بھی عملی قدم اُٹھا لیا

آئی ایم ایف کا عمران حکومت سے ایک اور بڑا مطالبہ، حکومت نے بھی عملی قدم اُٹھا لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) آئی ایم ایف نے بجلی، گیس اور یوٹیلٹی اسٹورز کی سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا، آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پر غور کیلئے وزارت خزانہ میں خصوصی سیل قائم کر دیا گیا، خصوصی سیل سبسڈیز کے خاتمے اور معاشی اصلاحات پر عملدرآمد کیلئے تجاویز مرتب کرے گا۔ میڈیا مزید پڑھیں

’’ بائیس سالوں سے عمران خان ۔۔۔‘‘ پاک فوج کا سیاست میں کتنا کردار ہے؟ فواد چوہدری پھٹ پڑے، ناقدین کو کرارا جواب دے ڈالا

’’ بائیس سالوں سے عمران خان ۔۔۔‘‘ پاک فوج کا سیاست میں کتنا کردار ہے؟ فواد چوہدری پھٹ پڑے،  ناقدین کو کرارا جواب دے ڈالا

لاہور(نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کبھی کسی مارشل لاء کا حصہ نہیں رہے، عمران خان نے 22 سال سیاسی جدوجہد کی، تحریک انصاف کے علاوہ اپوزیشن کی ہر جماعت ڈکٹیٹرشپ کا حصہ رہ چکی ہے، فوج کا سیاست میں کوئی کردار نہیں، فوج وہی مزید پڑھیں

فواد چوہدری کا الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو ۔۔۔ ملکی سیاست اور فوج کے ساتھ تعلقات پر حیران کر دینے والے بیان داغ دیے

فواد چوہدری کا الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو ۔۔۔ ملکی سیاست اور فوج کے ساتھ تعلقات پر حیران کر دینے والے  بیان داغ دیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کسی بھی مارشل لاءکا حصہ نہیں رہے جبکہ اپوزیشن کی ہر جماعت ڈکٹیٹر کے دور کا حصہ رہ چکی ہے. قطری نشریاتی ادارے ”الجریزہ “ سے انٹرویو میں وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنا لوجی فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت کا مزید پڑھیں

ٹریفک سارجنٹ کو گاڑی سے ٹکر مارنے کا کیس۔!! بری ہونے والے سابق رُکن اسمبلی مجید اچکزئی کے بارے میں فیصلہ کرلیا گیا

ٹریفک سارجنٹ کو گاڑی سے ٹکر مارنے کا کیس۔!! بری ہونے والے سابق رُکن اسمبلی مجید اچکزئی کے بارے میں فیصلہ کرلیا گیا

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان ہائیکورٹ نے ٹریفک پولیس اہلکار کی جان لینے کے کیس میں سابق رکن اسمبلی عبدالمجید اچکزئی کی بریت کے خلاف درخواست کو سماعت کے لیے منظور کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق بلوچستان ہائی کورٹ مذکورہ درخواست پر اکتوبر کے دوسرے ہفتے میں سماعت کرے گا اور اس سلسلے میں فریقن کو مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز: حکومت نے پرائمری اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کا اعلان کر دیا

بریکنگ نیوز: حکومت نے پرائمری اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کا اعلان کر دیا

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان حکومت نے پرائمری اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کا اعلان کر دیا۔ بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنا شروع ہو گئے ہیں جس کے مدنظر رکھتے ہوئے پرائمری اسکولز کھولنے کی مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز: اہم ترین سرکاری ادارے کے تمام دفاتر ہفتہ اور اتوار کو کھولنے کا فیصلہ، ٹائم ٹیبل جاری

بریکنگ نیوز: اہم ترین سرکاری ادارے کے تمام دفاتر ہفتہ اور اتوار کو کھولنے کا فیصلہ، ٹائم ٹیبل جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سعودی عرب جانے والے مسافروں کی سہولت کے لیے قومی ایئرلائن (‎‎پی آئی اے) نے تمام دفاتر ہفتہ اور اتوار صبح 9 سے شام 6 بجے تک کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے اسٹاف کو مسافروں کا ہر ممکن خیال رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ترجمان مزید پڑھیں

وزیراعظم کا اقوام متحدہ کی اسمبلی سے خطاب ایک بہترین خطاب تھا اور اس پر ۔۔۔ عاصم سلیم باجوہ نے دل جیت لینے والا مؤقف پیش کر دیا

وزیراعظم کا اقوام متحدہ کی اسمبلی سے خطاب ایک بہترین خطاب تھا اور  اس پر ۔۔۔   عاصم سلیم باجوہ نے دل جیت لینے والا مؤقف پیش کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سےجامع خطاب کی۔ وزیراعظم کے بہترین خطاب پرہرپاکستانی کوفخرہے۔ انہوں نےحقیقی معنوں میں پاکستان کی ترجمانی کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں مزید پڑھیں