ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان کو ”چیمپیئن آف دی نیچر“ کا خطاب دیدیا! یہ اعزاز کونسی پالیسیوں کی بنیاد پر دیا گیا‎؟ پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری

ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان کو ”چیمپیئن  آف دی  نیچر“ کا خطاب دیدیا! یہ اعزاز کونسی پالیسیوں کی بنیاد پر دیا گیا‎؟ پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی کامیاب پالیسیوں کا عالمی سطح پر اعتراف کرلیا گیا، عالمی ادارے نے پاکستان کو بڑے عالمی اعزاز چمپئن فار نیچر قرار دیدیا،پاکستان کو چمپئن فار نیچر کے اعزاز سے ورلڈ اکنامک فورم نے نوازا، پاکستان کو چمپئن فار نیچر کا اعزاز ماحول دوست پالیسیون کی بدولت مزید پڑھیں

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں کتنا اضافہ ہوا؟ سرکاری اعداد و شمار میں اعتراف کر لیا گیا

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں کتنا اضافہ ہوا؟ سرکاری اعداد و شمار میں اعتراف کر لیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی شرح کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.32 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد مجموعی شرح 8.86 فیصد تک پہنچ گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے 22 اشیا ء کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا مزید پڑھیں

ڈاکٹر ظفر مرزا کو عالمی ادارہِ صحت میں اعلیٰ ترین عہدہ مل گیا، پاکستانیوں کے لیے یقین کرنا مشکل

ڈاکٹر ظفر مرزا کو عالمی ادارہِ صحت میں اعلیٰ ترین عہدہ مل گیا، پاکستانیوں کے لیے یقین کرنا مشکل

لاہور (نیوز ڈیسک ) ظفر مرزا کو عالمی ادارہ صحت میں اعلیٰ ترین عہدہ مل گیا، وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی برائے صحت عمران خان کی درخواست پر پاکستان آئے تھے، 2 ماہ قبل اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر عالمی ادارہ صحت کو خیرباد مزید پڑھیں

جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس! 75 سالوں میں پہلی بار حیرت انگیز کام ہو گیا، ہر کسی کے لیے یقین کرنا مشکل

نیویارک (نیوز ڈیسک ) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس ہر سال ستمبر کے آخری ہفتے میں عالمی شخصیات کی آمد اور خطاب سے شروع ہوتا ہے۔عالمی رہنماؤں کی آمد سے قبل رکن ممالک کے وفود کا سلسلہ شروع ہوتا ہے جن کے لئے ہوٹلز اعلی جدید ترین لیموزین گاڑیوں کے قافلے اور مزید پڑھیں

نواز شریف کو فوج مخالف بیان دینا مہنگا پڑ گیا، (ن) لیگی اراکین نے اپنے ہی قائد کے خلاف بغاوت کر دی

نواز شریف کو فوج مخالف بیان دینا مہنگا پڑ گیا، (ن) لیگی اراکین نے  اپنے ہی قائد  کے خلاف بغاوت کر دی

لاہور (نیوز ڈیسک ) لیگی رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری کا کہنا ہے کہ فوج مخالف بیان دشمن کو مضبوط کرنے کے مترادف ہے، قیادت نے بھارت اور مودی کی زبان بولی، ایسے بیانات سے میرا اور دیگر کئی لیگی اراکین اسمبلی کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ اتوار ہوئی اے پی مزید پڑھیں

ٹریفک سارجنٹ کو گاڑی سے ٹکر مارنے کا کیس۔!! بری ہونے والے سابق رُکن اسمبلی مجید اچکزئی کے بارے میں فیصلہ کرلیا گیا

ٹریفک سارجنٹ کو گاڑی سے ٹکر مارنے کا کیس۔!! بری ہونے والے سابق رُکن اسمبلی مجید اچکزئی کے بارے میں فیصلہ کرلیا گیا

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان ہائیکورٹ نے ٹریفک پولیس اہلکار کی جان لینے کے کیس میں سابق رکن اسمبلی عبدالمجید اچکزئی کی بریت کے خلاف درخواست کو سماعت کے لیے منظور کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق بلوچستان ہائی کورٹ مذکورہ درخواست پر اکتوبر کے دوسرے ہفتے میں سماعت کرے گا اور اس سلسلے میں فریقن کو مزید پڑھیں

مجھے سمجھ نہیں آ رہی ڈی جی آئی ایس پی آر نے راز کیوں فاش کیا ، میں تو صرف آرمی چیف سے یہ کہنے گیا تھا کہ ۔۔۔ محمد زبیر نے بالآخر خود ہی ساری کہانی بیان کر دی

مجھے سمجھ نہیں آ رہی ڈی جی آئی ایس پی آر نے راز کیوں فاش کیا ، میں تو  صرف آرمی چیف سے یہ کہنے گیا تھا کہ ۔۔۔ محمد زبیر نے بالآخر خود  ہی ساری کہانی بیان کر دی

اسلام اباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ مجھے سمجھ نہیں آ رہی ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخارکو یہ وضاحت کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی، جب آپ ایک ملاقات میں اتنے گھنٹے بیٹھیں گے تو نواز شریف اور مریم نواز پرتو بات مزید پڑھیں

سال صرف 6 مہینے کا ۔۔۔ اس سال داخلہ لینے والے طلباء کے امتحان کب ہوں گے ؟ حتمی شیڈول جاری کردیا گیا

سال صرف 6 مہینے کا ۔۔۔ اس سال  داخلہ لینے والے طلباء کے امتحان کب ہوں گے ؟ حتمی شیڈول جاری کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک) نئے تعلیمی سال کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی، نیا تعلیمی سال یکم اپریل2021 ء سے شروع ہوگا، سالانہ امتحانات فروری2021 ء کے آخری ہفتے میں لیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق نئے تعلیمی سال کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، نیا تعلیمی سال یکم اپریل2021 ء سے شروع مزید پڑھیں

(ن) لیگ استعفے کب دے گی؟ اعلان کر دیا گیا

(ن) لیگ استعفے کب دے گی؟   اعلان کر دیا گیا

لاہور( ویب ڈیسک ) سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے اعزازمیں تقریب کا انعقاد کیا گیا، سردار ایازصادق کہتے ہیں قانون سازی کے لیے ان سے ملاقاتیں کیں جو اصل میں حکومت کررہے ہیں، لیکن اب مزید ملاقاتیں نہیں ہونگی۔سٹی فورٹی ٹو سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز مزید پڑھیں

لیگی رہنما کی عسکری قیادت سے ملاقات کی خبر بھارتی اخبار میں کب شائع ہوئی؟اوریا مقبول جان تمام شواہد کے ساتھ منظر عام پر ،بڑا دعویٰ کردیا گیا

لیگی رہنما کی عسکری قیادت  سے ملاقات کی خبر بھارتی اخبار میں کب شائع ہوئی؟اوریا مقبول جان تمام  شواہد کے  ساتھ  منظر عام پر ،بڑا دعویٰ کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک)سینئر تجزیہ کار اوریا مقبول جان اپوزیشن رہنماوں پر برس پڑے۔ نجی نیوز چینل 92نیوز کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے نوازشریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ فوج مشرف سے شروع نہیں ہوتی ، ضیاالحق ،ایوب خان کا دوریاد کرو، ان کا کہنا تھاکہ آپ لوگ رات کے اندھیروں میں ملتے مزید پڑھیں